لاھور (اردو ٹائمز) 7- ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب 26 – نومبر 2024ء کو پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاھور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی صدارت میں پلاک کے تعاون سے منعقد ہوگی

Share

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری نے بتایا ہے کہ 7 – ویں ایشین میڈیا اینڈ بزنس ایوارڈز کی تقریب پلاک کے اشتراک سے 26 – نومبر 2024ء کو پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی صدارت میں منعقد ہو گی – جس میں پرنٹ میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا ، ڈیجیٹل میڈیا اور بزنس کمیونٹی کی شخصیات کو انکی اعلٰی کارکردگی پر ایوارڈز سے نوازا جائے گا – سید سہیل بخاری نے مزید بتایا کہ وفاقی و صوبائی وزراء ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، سماجی و ثقافتی شخصیات اور زندگی کے ہر شعبہ سے نمایاں افراد و شخصیات شریک ہونگیں – ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا جس میں ملک کے نامور فنکار ، گلوکار اور مشہور و معروف گلوکار و قوال طاہر مہدی پرفارم کریں گے –

 

 

 

 

 

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download