آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد سید علی رضا اور چیف ٹریفک آفیسر ٹریفک محمد سرفراز ورک سے اہم میٹنگ ۔
شہر بھر میں موثر سکیورٹی اور جرائم کے سد باب کے لیے ناکہ جات ، گشت اور پوائنٹس ڈیوٹی کو مزید فعال کیا جائے اور عادی جرائم پیشہ ، مشکوک و مشتبہ افراد کی کڑی نگرانی کی جائے۔
تجارتی مراکز میں پارکنگ اور مصروف شاہراہوں پر ٹریفک مسائل کو کمیونٹی کے تعاون سے حل کیا جائے ۔ شہریوں کی آسانی کے لیے ٹریفک روانی کو بلا تعطل جاری رکھنے کے اقدامات کیے جائیں ۔
آئی جی اسلام آباد