راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کے کرسمس پر موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس کے کرسمس پر موثر سیکورٹی و ٹریفک انتظامات ، 5600 افسران فرائض سرانجام دیں گے، مڈ نائٹ سروس پر 2500 سے زائد پولیس افسران ڈیوٹی سرانجام دینگے، کرسمس ڈے پر 2800 سے زائد افسران و اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے 350 ٹریفک افسران تعینات کیے گئے ہیں، شہر کے 57 اہم مقامات پر خصوصی پکٹس بھی لگائی جائیں گی، پبلک مقامات،پارکس ہائے اور مسیحی برادری کے قبرستان پر پولیس افسران تعینات کیے گئے ہیں، ایلیٹ کمانڈوز،ڈولفن فورس اور تھانوں کی موبائلز کی خصوصی ٹیمیں گشت کے فرائض سرانجام دیں گی، تمام فیلڈ افسران ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیک اور بریف کریں گے، کرسمس پر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download