راولپنڈی (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس ہیڈ انجری میں ریکارڈ کمی ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ٹریفک پولیس ہیڈ انجری میں ریکارڈ کمی ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات پر صوبہ میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے دسمبر کے پہلے 3 ہفتوں میں ہیڈ انجری میں نمایاں کمی۔ہیڈ انجری میں کمی کے اعداد و شمار ہسپتالوں سے حاصل کیے گئے۔ بہترین انفورسمنٹ کی بدولت ہیڈ انجری میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔ ضلع بھر میں ہیلمٹ کی پابندی کو 100 فیصد یقینی بنا رہے ہیں۔ فرحان اسلم گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ کے استعمال پر بھی عمل درامد کروایا جا رہا ہے ۔وزیر اعلی پنجاب کے احکامات پر قانون شکن عناصر کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے ہر ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سی ٹی او فرحان اسلم،ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی پابندی کو یقینی بنانے میں ہم شہریوں کے مشکور ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download