‏راولپنڈی (اردو ٹائمز) موثر پیروی اور ٹھوس شواہد، عدالت نے قتل کے مقدمہ 2 مجرمان کو سزائیں سنا دیں

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز) موثر پیروی اور ٹھوس شواہد، عدالت نے قتل کے مقدمہ 2 مجرمان کو سزائیں سنا دیں سزائے موت ، عمر قید، 7/7 سال قید، 4/4 لاکھ ہرجانہ اور 10/10 ہزار جرمانہ کی سزائیں سنائیں گئیں، مجرم جنید کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 4 لاکھ ہرجانہ دفعہ 45 میں سات سال قید اور دس ہزار جرمانہ کی سزا سنائی گئی، مجرمہ ثانیہ شہزاد کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 4 لاکھ ہرجانہ کی سزا سنائی گئی، دفعہ 201 میں سات سال قید اور دس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی، مجرمہ نے آشنا کے ساتھ مل کراپنے خاوند کو قتل کیا تھا واقعہ کا مقدمہ اپریل 25 تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا, عدالت نے ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر سزائیں سنائیں

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download