راولپنڈی (اردو ٹائمز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے کرکٹ ایونٹس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کی حوصلہ افزائی

Share

راولپنڈی (اردو ٹائمز)(مظہر شاہ)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے کرکٹ ایونٹس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کی حوصلہ افزائی، آئی جی پنجاب کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے افسران کو ساؤتھ افریقہ، سری لنکا اور ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے دوران موثر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر تعریفی لیٹرز، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان، ایس پی سی آئی اے تیمور خان،ایس پی راول سعد ارشد،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کو تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او نے ڈی ایس پی سیکورٹی سہیل ظفر، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز امتیاز احمد،اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان،اے ایس پی گوجر خان دانیال حسن، ڈی ایس پی ٹیکسلا ارشد محمود، ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ، ڈی ایس پی وارث خان رانا نعیم یٰسین کو احسن کارکردگی پر تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او راولپنڈی نے افسران کو تعریفی لیٹرز کے ساتھ شاباش دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی، کرکٹ سیرز کے دوران راولپنڈی پولیس نے بہترین ڈسپلن، پروفیشنلزم اور مربوط حکمت عملی کا مظاہرہ پیش کیا، آئی جی پنجاب، راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکاروں نے قریب ڈیڑھ ماہ مسلسل دن رات انتھک محنت و تندہی سے کرکٹ میچز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے کرکٹ ایونٹس کے بہترین سکیورٹی انتظامات پر راولپنڈی پولیس کے افسران کی حوصلہ افزائی، آئی جی پنجاب کی جانب سے راولپنڈی پولیس کے افسران کو ساؤتھ افریقہ، سری لنکا اور ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز کے دوران موثر سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنانے پر تعریفی لیٹرز دیے گئے، سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان، ایس پی سی آئی اے تیمور خان،ایس پی راول سعد ارشد،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کو تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او نے ڈی ایس پی سیکورٹی سہیل ظفر، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز امتیاز احمد،اے ایس پی نیوٹاؤن دانیال خان،اے ایس پی گوجر خان دانیال حسن، ڈی ایس پی ٹیکسلا ارشد محمود، ڈی ایس پی سٹی اظہر حسن شاہ، ڈی ایس پی وارث خان رانا نعیم یٰسین کو احسن کارکردگی پر تعریفی لیٹرز دیے، سی پی او راولپنڈی نے افسران کو تعریفی لیٹرز کے ساتھ شاباش دیتے ہوئے حوصلہ افزائی کی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا کہ کرکٹ سیرز کے دوران راولپنڈی پولیس نے بہترین ڈسپلن، پروفیشنلزم اور مربوط حکمت عملی کا مظاہرہ پیش کیا، راولپنڈی پولیس کے افسران و اہلکاروں نے قریب ڈیڑھ ماہ مسلسل دن رات انتھک محنت و تندہی سے کرکٹ میچز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا، حساس صورتحال کے باوجود راولپنڈی میں کرکٹ شائقین اور ٹیموں کے لئے محفوظ اور پر سہولت ماحول کو ہمہ وقت یقینی بنایا گیا، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام، شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس شب و روز سرگرم عمل ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download