راولپنڈی (اردو ٹائمز) وارث خان پولیس کی کارروائی،
ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،
8 مسروقہ و چھینے گئے موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،
وارث خان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی راول بیدار بخت گوندل