اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں ڈینگی سے بچاؤ اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد میں ڈینگی سے بچاؤ اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی

اسلام آباد بھر میں ڈینگی سرویلنس اور مچھروں کی افزائش گاہوں کے خاتمے کا عمل جاری

چیئرمین سی ڈی اے کے وژن کے تحت ڈینگی کے خلاف جامع اقدامات جاری

اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال قابو میں، مؤثر سرویلنس جاری

ڈینگی کی روک تھام، فیلڈ ٹیمیں اسلام آباد بھر میں متحرک

ڈینگی کی روک تھام کے لیے 12 لاکھ 45 ہزار سے زائد گھروں کی سرویلنس مکمل

65 ہزار سے زائد گھروں میں ڈینگی لاروا کی نشاندہی، مکینیکل طریقے سے تلفی

اسلام آباد میں 19 لاکھ 15 ہزار سے زائد فیلڈ وزٹس مکمل

13 ہزار 834 مچھروں کی افزائش گاہوں کی نشاندہی، فوری خاتمہ

ڈینگی سے متعلق 6 لاکھ سے زائد آگاہی سرگرمیاں انجام دی گئیں

2 لاکھ 31 ہزار سے زائد لاروی سائیڈنگ سرگرمیاں مکمل

اسلام آباد میں ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد آؤٹ ڈور سرویلنس سرگرمیاں جاری

لاروا سے متاثرہ 1,534 آؤٹ ڈور مقامات کی نشاندہی اور تلفی

شہری علاقوں میں 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد گھروں کی متعدد بار سرویلنس

اسلام آباد کے شہری علاقوں میں 300 فیلڈ اہلکار ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں مصروف

دیہی علاقوں میں 600 سے زائد اہلکار ڈینگی کی روک تھام کے لیے سرگرم

رہائشی علاقوں، خالی پلاٹس، چھتوں اور باغات کی مسلسل نگرانی جاری

پانی جمع ہونے کے مقامات اور ڈینگی ہاٹ اسپاٹس پر خصوصی توجہ

مچھر کی افزائش گاہوں کا بروقت خاتمہ، ڈینگی منتقلی کے امکانات کم کرنے کے اقدامات جاری

سی ڈی اے اور محکمہ صحت اسلام آباد کی مشترکہ ڈینگی کنٹرول سرگرمیاں جاری

شہری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے فیلڈ ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں، سی ڈی اے

گھروں، چھتوں، گملوں اور اردگرد پانی جمع نہ ہونے دیں، سی ڈی اے کی شہریوں سے اپیل

“منتقلی سے پہلے روک تھام، وبا سے پہلے بروقت اقدام—شہریوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح”

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download