اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمٰن کو قانون سازی کیلئے حمایت کی یقین دہانی

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز):صوبوں میں دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی کے معاملے پر وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کو حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم سےصوبوں میں قانون سازی کے لیے کردار ادا کرنے کی درخواست کی جس پر وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمٰن کو حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ صوبوں میں قانون سازی کے لیے وزرائے اعلیٰ سے رابطہ کروں گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ صدرِ مملکت نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق پارلیمان سے منظور سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ پر دستخط کردیے تھے۔
صدر کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی نے اس حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا تھا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download