اسلام آباد (اردو ٹائمز) پشاور کے علاقے حسن خیل میں خوارجیوں کا مقابلہ کرتے فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 جوان وطن پر قربان ہوگئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پشاور کے علاقے حسن خیل میں خوارجیوں کا مقابلہ کرتے فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 جوان وطن پر قربان ہوگئے’ شہدا کی نماز جنازہ فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر میں وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے نماز جنازہ میں شرکت کی’ محسن نقوی اور طلال چوہدری نے شہدا کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا’ محسن نقوی نےکہاکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے خوارجیوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں’ وزیرداخلہ نےکہا قوم کو سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں پر فخر ہے، وزیر مملکت طلال چوہدری نےکہا امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں گی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download