اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹرمظفر آباد کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹرمظفر آباد کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا دو افسران (پائلٹس) 13 رینجرز سمیت 19 شہید’ آئی ایس پی آر کے مطابق ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر کو ٹیک آف کے دوران فنی خرابی پیش آنے کے باعث حادثہ پیش آیا، شھدا میں کرنل امجد لطیف’ میجر حافظ عبدالمجید ‘ ایس ایم منیر ‘ حوالدار امانت ‘حوالدار آر نگین ‘ حوالدار عالمگیر’ محمد اصغر’ خالد محمود ‘ گلریز خان ‘فہیم اختر ‘عبداللہ ‘عبدالمالک’ حارث محمود’ محمد شہباز’ ارسلان ایوب ‘خرم ممتاز ‘محمد دلاور ‘اظہر شہزاد ‘محمد عقیل اقبال شامل ہیں’ ریسکیو اور ریکوری ٹیمیں فوری طور پر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں، حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے’ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download