مظفرآباد/میر پور (اردو ٹائمز) چہلہ میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

Share

مظفرآباد/میر پور (اردو ٹائمز) چہلہ میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی میں 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا’ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افراد سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد ہوئے، ابتدائی تحقیقات میں ڈیجیٹل آلات سے مشکوک روابط اورحساس مواد سامنے آیا ہے’دورانِ تفتیش ایک ملزم کی نشاندہی پر اسلحے کا بڑا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا اور 7 خودکار ہتھیار، متعدد گرینیڈز اور دیگر جنگی سامان قبضے میں لے لیا گیا ملزمان سے حساس تنصیبات و مقامات کے نقشے، دستاویزات اور ریکارڈ بھی برآمد ہوا’ میر پور پولیس نے بھی کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کے چار دہشتگرد گرفتار کر لئے جن کے پاس سے بھاری مقدار پر پتھر اور ٹوٹی ہوئی بوتلیں برآمد ہوئیں جو انہوں نے 9 جون احتجاج کے لئے اکھٹا کر رکھی تھیں’ آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کےشوکت نواز میر,خواجہ مہران,سردار امان,عمر نظیر کشمیری کی اطلاع دینے والے کو 1 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download