اسلام آباد (اردو ٹائمز) مادام شاہدہ لطیف کو 7 ، ویں ایشین میڈیا ایوارڈز کیلئے بہترین شاعرہ برائے نعت شریف منتخب کر لیا گیا ھے

Share

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 7 ، ویں ایشین میڈیا ایوارڈز کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سینئر جرنلسٹ ، شاعرہ مادام شاہدہ لطیف کو بہترین شاعرہ برائے نعت کیلئے ایشین میڈیا ایوارڈز کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے – اس بات کا اعلان چئیرمین ایوارڈزکمیٹی پیرسیدسہیل بخاری نے کیا ہے – ایوارڈز کی تقریب 26 ، نومبر 2024ء کو پنجاب آڈیٹوریم پنجابی کمپلیکس قذافی سٹیڈیم فیروز پور روڈ لاہور میں پلاک کے اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے – ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا –

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download