اسلام آباد (اردو ٹائمز) سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی کے صدر اور سینٹری انسپکٹر سلیم بھٹی اور میٹ ریاض مسیح کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب سینیٹر سید مشاہد حسین سید کی طرف سے منعقد کی گئی

Share

اسلام آباد  سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی کے صدر اور سینٹری انسپکٹر سلیم بھٹی اور میٹ ریاض مسیح کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب سینیٹر سید مشاہد حسین سید کی طرف سے منعقد کی گئی جس میں پرتگال کے سفیر فیتھریگل سیلو، سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،ممبر قومی اسمبلی رمیش لال،سابق چیف کمشنرطارق پیرزادہ،منظور مسیح، ممبر ہیومن رائٹس کمیشن محمدضیا کے علاوہ کثیر تعداد میں سی ڈی اے ملازمین نے شرکت کی،اس موقع پر قائدین نے سلیم بھٹی اور ریاض مسیح کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹرمشاہدحسین سید،ممبرقومی اسمبلی رمیش لال،سابق چیف کمشنرطارق پیرزادہ نے کہا کہ پاکستان ہمارا ملک ہے اورہمیں فخر ہے کہ ہم پاکستانی ہیں جس طرح ہمارے آباؤ اجداد ملک بنانے میں پیش پیش رہے ہم بھی اس کو سنوارنے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، آج کی تقریب مسلم مسیح اور تمام اکائیوں میں اتحاد کی عکاسی کررہی ہے،ہم ایک قوم ہیں یہی وجہ ہے کہ ملک دشمن طاقتیں ہمارے اتحاد سے خوفزدہ ہیں،اس موقع پرسی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین نے تمام قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشاہد حسین سید کو سلام پیش کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ایسی تقریبات منعقد کرتے ہیں یقینا آج ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے اورایسی تقریبات سے نفرتوں کا خاتمہ ھوگا اور محبتوں کو فروغ ملے گا،انہوں نے کہا کہ سلیم بھٹی نے جہاں اپنی زندگی کے 40سال ادارے کو دیے اپنی پوری زندگی سی ڈی اے مزدور یونین کودی انکی خدمات کو الفاظ میں بیان نہیں جا سکتا۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download