اسلام آباد (اردو ٹائمز) شیر افضل مروت کی پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز

Share

اسلام آباد: (اردو ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی تجویز دے دی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی کو تجویز دیتا ہوں کہ سول نافرمانی کی تحریک کو مؤخر کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی کمیٹی کو موقع دینا چاہیے، اُمید ہے مذاکراتی عمل میں دونوں فریقین مثبت کردار ادا کریں گے۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیاسی استحکام کے لیے مذاکراتی عمل انتہائی ضروری ہے، اُمید ہے مذاکراتی عمل کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

کمیٹی میں نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء اللّٰہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی شامل ہیں۔

کمیٹی میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، علیم خان اور چوہدری سالک حسین بھی شامل ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download