اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیمپینز ٹرافی; پاکستان , انڈیا میچ کے لیےمتحدہ عرب امارات نیوٹرل وینیو ہوگا

Share

(اصغر علی مبارک)

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاکستان , انڈیا میچ کے لیےمتحدہ عرب امارات نیوٹرل وینیو ہوگا ترجمان پی سی بی عامر میر نے کہا ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا ہےاور پی سی بی نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو بارے آگاہ کر دیا ہے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق اب انڈیا اور پاکستان کے چیمپینز ٹرافی کے میچ یو اے ای میں ہوں گے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ چیمپینز ٹرافی کے لیے نیوٹرل وینیو کا فیصلہ میزبان پاکستان نے کرنا تھا اور وینیو کا حتمی فیصلہ محسن نقوی اور شیخ النہیان کی ملاقات کے بعد ہوا۔پاکستان میں موجود شیخ النہیان یو اے ای کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download