اسلام آباد (اردو ٹائمز) عمران خان کی مذاکراتی عمل تیز کرنے کیلئے علی امین گنڈاپور کو اپوزیشن سے رابطے کی ہدایت

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مذاکراتی عمل تیز کرنے کے لیے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو حزب اختلاف سے رابطے کا ٹاسک سونپ دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپوزیشن جماعتوں سے موثر رابطوں کا ٹاسک دیا ہے۔

عمران خان کی ہدایت کے بعد تحریک انصاف نے اپوزیشن سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد آئندہ ہفتے وزیراعلی ہاس میں اہم بیٹھک متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی مذاکراتی عمل کے حوالے سے جماعت اسلامی، جے یو آئی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جے ڈی اے) کے رہنماں کو اعتماد میں لے گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی تجویز پر پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے-

اسپیکر ایاز صادق نے کل صبح ساڑھے 11 بجے حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی ٹیموں کو اپنے دفتر میں مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحق ڈار، سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ اور سینیٹر عرفان صدیقی شامل ہیں جب کہ پیپلزپارٹی سے راجا پرویز اشرف، نویدقمر بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download