راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا کرائم میٹنگ میں ناقص کارکردگی سامنے آنے پر بڑا ایکشن
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا کرائم میٹنگ میں ناقص کارکردگی سامنے آنے پر بڑا ایکشن
5 ایس ایچ اوز معطل، 1 لائن حاضر،کرائم میٹنگ کے دوران ناقص کارکردگی اور دی گئی ٹائم لائن پر ٹارگٹ حاصل نہ کرنے والے ایس ایچ اوز کے خلاف کارروائی کی گئی،ایس ایچ او سٹی انسپکٹر طاہر محمود معطل کلوز لائن،ایس ایچ او گنجمنڈی سب انسپکٹر وحید احمد معطل کلوز لائن،ایس ایچ او رتہ امرال انسپکٹر علی حسین معطل کلوز لائن،ایس ایچ او چکلالہ انسپکٹر طارق گوندل معطل کلوز لائن،ایس ایچ او گوجر خان انسپکٹر محمد جمیل معطل کلوز لائنایس ایچ او بنی انسپکٹر فضل اکبر کلوز لائن، جرائم کے خلاف بہترین کارکردگی والے افسران ہی عہدوں پر رہ سکیں گے، سی پی او

