LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار، شالیمار،انڈسٹریل ایریا اور تھانہ نیلور کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری کر لیے گئے

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کوہسار، شالیمار،انڈسٹریل ایریا اور تھانہ نیلور کے علاقوں سے شہریوں کے چار موٹرسائیکل چوری کر لیے گئے، سٹریٹ کرائم کے واقعات میں تھانہ کرپا اور تھانہ کھنہ کے علاقوں میں دو وارداتوں کے دوران گن پوائنٹ پر شہریوں سے دو موٹر سائیکل چھین لیے گئے، تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ ہمک کے علاقوں میں ڈکیتی کے دو واقعات رپورٹ ہوئے، تھانہ سنگجانی اور تھانہ کورال کے علاقے میں سرقہ بالجبر کے دو واقعات میں شہریوں کو رقم اور قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X