راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پولیس ٹیلی کمیونیکیشن کے ترقی پانے والے سب انسپکٹرز کو رینک لگائے
Share
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پولیس ٹیلی کمیونیکیشن کے ترقی پانے والے سب انسپکٹرز کو رینک لگائے، ایس پی پوٹھوہار بھی اس موقع پر موجود تھے، ترقی پانے والے افسران میں سب انسپکٹر سجاد حسین، سب انسپکٹر شوکت نذیر، سب انسپکٹر امجد نواز، سب انسپکٹر محمد منیر اورسب انسپکٹر محمد شیر افگن شامل ہیں، سی پی او راولپنڈی نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دیتےہوئے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ پہلے سے زیادہ محنت اوردیانتداری سے فرائض منصبی سرانجام دیں گے۔

