LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چوہدری کا شہر کے امن و امان اور پولیس کی فیلڈ ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چوہدری کا شہر کے امن و امان اور پولیس کی فیلڈ ڈپلائمنٹ کا جائزہ لیا، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور وفاقی دارالحکومت میں پرامن ماحول کے قیام کے لیے تمام دستیاب وسائل کو موثر انداز میں بروئے کار لانے کے احکامات جاری کئے،۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چوہدری نے شہر بھر کا دورہ کیا اور وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، سکیورٹی انتظامات، پولیس کی فیلڈ ڈپلائمنٹ، آپریشنل تیاریوں، رسپانس میکنزم اور فیلڈ فورس کی تعیناتی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سینئر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔آئی جی اسلام آباد نے مختلف مقامات پر سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور موقع پر سکیورٹی و پولیس انتظامات کا معائنہ کیا۔ سینئر افسران نے انہیں شہر کی…

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X