اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیرسیدسہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی چوہدری عبدالروف چئیرمین فئیرگروپ کو ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز اسلام آباد کی تقریب کے سلسلے میں سپانسرز شپ کی پروپوزل پیش کر رہے ہیں – ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کی تقریب 7 ، سال بعد اسلام آباد میں منعقد کی جارہی ہے –
باکو (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے باکو میں ملاقات کی۔صدارتی محل میں ہونے والی ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی شرکت کی، شہباز شریف نے آذربائیجان کی حکومت اور عوام کو یوم فتح پر مبارکباد دی۔ انہوں نے یوم فتح کی تقریب میں شرکت کی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف نے حکمران اتحاد کا حصہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہو گا تاہم وزیر اعظم شہباز شریف آذربائیجان میں ہونے کی وجہ سے باکو سے ویڈیو […]