راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ گنجمنڈی کے ایس ایچ او طارق گوندل اور ہمراہ شعیب شاہ سب انسپیکٹر اور تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کاروائی تفصیلات کے مطابق تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 7 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 34 ہزار 770 روپے،10 موبائل فون اور گھڑیاں برآمد، موقعہ سے 4 […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے، جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) راولپنڈی کے بعد اسلام آباد میں بھی 11 اپریل کو مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری سروسز فراہم کرنے والے اداروں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلعے میں 11 اپریل […]