مظفر آباد (اردو ٹائمز) آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن لیاقت علی ملک نے پاکستان آرمی میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ کاکول اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے مظفرآباد کے رہائشی 6 افسران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔۔ جس میں والدین کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیاگیا’ آئی جی پولیس نےابتدائی ٹریننگ کی کامیاب […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس بابر ستار کے تبادلوں سے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز):وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]