جھنگ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 109میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار وقاص اکرم شیخ نے ن لیگ کے محمد یعقوب شیخ کو شکست دیدی۔ این اے 109جھنگ کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار وقاص اکرم ایک لاکھ 76ہزار 586ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے،مسلم لیگ ن کے محمد یعقوب شیخ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار شعیب شاہین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این 47 کے نتائج کے معاملے پر آزاد امیدوار شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ […]
اسلام آباد – 9 فروری 2024 (عدنان حمید): پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر اور پاکستان میں چینی سفارت خانے کے ثقافتی دفتر نے مشترکہ طور پر پاکستان میں ’2024 ہیپی چائنیز نیو ایئر – ڈریگن کا سال‘ کو شاندار طریقے سے منانے کے لیے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ چین کے تیانگونگ خلائی […]