حکومت سازی کے لیے شہباز شریف نے وفد کی صورت میں آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات کی ہے حکومت بنانے کی پیشکش کی جس پر پیپلز پارٹی نے پیشکش پر غور کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف کی قیادت میں ن لیگ کے وفد نے […]
الیکشن کمیشن نے انتخابی عذ داریاں دائر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ آنے والے افراد اور سائلین کی راہنمائی اور سہولت کے لیے چار کاؤنٹرز قائم کر دیے ہیں۔ہر صوبہ سے درخواستیں وصول کرنے کے لیےعلیحدہ کاؤنٹر بنایا گیا ہے۔یہ چاروں کاؤنٹرز کمیشن کی عمارت کے سامنے قائم کیے گئے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب 10 گرام سونا ایک ہزار […]