سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر […]
حکومت سازی کا معاملہ،مولانا فضل الرحمان اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کل جے یو آئی کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں نے یو آئی کے ہارنے کی وجوہات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں جے یو آئی کی آئندہ کی حکمت عملی بھی طے […]
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 قلعہ سیف اللہ میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد جمیعت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار سید سمیع اللہ کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے، حالانکہ اس سے قبل ووٹوں کی گنتی میں پشتونخوا میپ کے خوشحال کان کاکڑ کو کامیاب قرار دیا گیا تھا، لیکن […]