اسلام آباد وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام آسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی آسامیوں کو ختم کردیا جائے۔ اب فنانس ڈویژن کی جانب سے آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے […]
پشاور(آئی پی ایس ) گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی کی گورنر ہا ئو س میں ملاقات ہوئی۔وزیراعلی کا گورنر ہا ئو س پہنچنے پر گورنر نے پر تپاک استقبال کیا، امن و امان اور متعدد دیگر مسائل و حقوق کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر اور وزیراعلی […]
اسلام آباد جمیعت علما اسلام (ف) کے سینیٹر اور سینئیر قانون دار کامران مرتضی کا کہنا ہے کہ سنیارٹی کے اصول کو جب نظرانداز کیا جائے تو اس کی کوئی وجہ ہونی چاہئے، وجہ نہ ہو تو پھر اس کی طرف انگلیاں اٹھتی ہیں۔جسٹس امین الدین خان آئینی بینچ کے سربراہ نہیں ہیں سینیئر جج […]