اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے فرائض منصبی کی ادائیگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈولفن سکو اڈ کے افسران کو تعریفی اسناداور انعامات سے نوازا،اسلام آباد پولیس کا وقار ان افسران کی بدولت ہے جو ایمانداری، خلوصِ نیت اور پیشہ ورانہ عزم کے ساتھ […]
اسلام آ باد (اردو ٹائمز) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا نے شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس پی سپریم کورٹ دفتر میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد ایس پی سپریم کورٹ طارق اقبال نے محکمانہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے ،مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق سپرٹینڈنٹ آف پولیس سپریم کورٹ دفتر میں اگلے […]