اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے کیپٹن اور سپاہی سمیت تین افراد شہید ہوگئے’ آئی ایس پی آرکے مطابق برف ہٹانے کا آپریشن کیپٹن اسمد کی زیر نگرانی ہورہا تھا کہ 3جنوری کی رات دو بجے آپریشن کے دوران برف کا تودہ گرنے سے […]
ہری پور (اردو ٹائمز) پولیس مقابلہ بدنام زمانہ منشیات فروش ،ناسور اور چوری ڈکیتی میں ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار ملزم کے خلاف قبل ازیں ہری پور کے مختلف تھانہ جات میں متعدد مقدمات درج رجسٹرڈ ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور کے واضح احکامات کی روشنی میں ہری پور پولیس کا […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر کی جانب سے ایس ایچ او مری اوَیس اکرم کو شاندار کارکردگی کے اعتراف میں سی سی-111 سرٹیفکیٹ سے نوازا جانا قابلِ تحسین اقدام ہے