اسلام آباد (اردو ٹائمز) وومن پولیس نے ترامڑی کے علاقے میں کاروائی کے دوران خاتون منشیات فروش سمیرا کو گرفتار کر کے برآمد ہونے والی 210 گرام ہیروئن قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا
اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کوڑیانوالہ والا چوک سے منشیات فروش راجہ شہزاد کو گرفتار کر کے برامد ہونے والی 111 گرام آئس قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیک ڈس آنر کے معاملے میں تھانہ آبپارہ کو مدعی انجم رشید نے درخواست دی کہ ابراہیم جان نے سائل سے کلر کہار میں زمین فروختگی کی مد میں 24 لاکھ روپے لیے لیکن زمین نہ دی اور رقم کے عوض چیک مالیت 24 لاکھ دیا جو عسکری بینک آںپارہ سے […]