بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے خاندان اور پی ٹی آئی سے متعلق کوئی مقدمہ نہ سنیں، تین رکنی ججز کمیٹی چیف جسٹس کو […]
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار خواتین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار 2 خواتین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے کی۔ دوران سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ 2 […]
اسلام آباد (صغیر چوہدری ) گرجر خان کے علاقے مندرہ کے قریب سی ڈی اے تحصیلدار پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔ تحصیلدار مرزا سعید اختر محفوظ رہے ۔ذرائع مطابق مرزا سعید اختر سرکاری گاڑی پر اپنے گاوں جارہے تھے کہ مندرہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کردی […]