پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا راستہ بند چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے […]
پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی، انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے مری ڈیولپمنٹ منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ دورانِ اجلاس […]
پاکستان تحریک انصاف مولانا فضل الرحمٰن کو حکومت مخالف تحریک میں شامل کرنے کے لیے راضی نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی قیادت نے مولانا فضل الرحمٰن کو تحریک انصاف سے ہاتھ ملانے کی مخالفت کردی ہے، جس پر مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے وفد کو اپنے تحفظات […]