اسلام آباد (اردو ٹائمز): ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پرتگال ورک ویزا فراڈ میں ملوث ملزم سید فخر عباس کو چکوال سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے شکایت کنندہ کو پرتگال ورک ویزا پر بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ ملزم […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کی شطرنج کے ننھے کھلاڑی عبدالرحمٰن سے ملاقات۔ بلوچستان، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا دوسری جماعت کا طالب علم اور آٹھ سال کا عبدالرحمٰن شطرنج کا باصلاحیت کھلاڑی ہے اور غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہے۔ عبدالرحمٰن انتہائی ذہین اور قابل بچہ ہے ننھے […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر سردار غیاث گل کی عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹرز آمد، سی پی او نے یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور شہداء کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی، راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی،ایس ایس […]