کابل: افغانستان میں اسلام کی حقانیت سے متاثر ہوکر چینی تاجر نے کلمہ پڑھ کر اللہ کی وحدانیت اور حضرت محمد صلی الللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے کا اقرار کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی باختر کے مطابق یہ ایمان افروز واقعہ بلخ صوبے کے شہر مزار شریف میں وقوع پذیر ہوا۔ […]
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں وہ 24 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج اور ایپکس کمیٹی میں […]
اسلام آباد ( آئی پی ایس) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور فیصل امین کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی […]