(ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی سیکیورٹی و ہیڈکوارٹرز اور اے آئی جی انوسٹیگیشن و کمپلینٹس سے میٹنگ۔ سیکیورٹی امور اور انوسٹیگیشن ونگ کی کارکردگی پر رپورٹ لی۔
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے سویلینز کے ملٹری ٹرائلز سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے آئینی بینچ تشکیل دینے کے سلسلے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا ایک اور اجلاس طلب کرلیا۔چیف جسٹس یحیی آفریدی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔اجلاس […]
چارسدہ (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی حمایت کردی۔ چارسدہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی پر پابندی کو سپورٹ کرتے ہیں، پی ٹی آئی غیر جمہوری رویہ رکھتی ہے۔ […]