تحریر: ریحان خان اسلام آباد، پیر، 3 مارچ 2025 (اردو ٹائمز): پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پیر کے روز ایک پُروقار افطار عشائیہ کا اہتمام کیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ یہ تقریب دونوں برادر ممالک کے درمیان خیرسگالی […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی نومنتخب ممبر ایگزیکٹو اور سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی مس طاہرہ بانو مبارک ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو اپنے دفاع کے لیے مارشل آرٹس میں حصہ لینا چاہیے کیونکہ اس سے انھیں اپنی حفاظت کے لیے مدد مل سکتی ہے۔ مارشل آرٹس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایشین چیمپئن مارشل آرٹ کوئین لائبہ ربنواز جنجوعہ کی ماسٹر ڈگری بلیک بیلٹ ٹیسٹ شاندار کامیابی, لائبہ جنجوعہ نے اپنے مضبوط عزم، لگن، مہارت، استقامت، بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماسٹر ڈگری بلیک بیلٹ ٹیسٹ میں سامعین سےزبردست داد حاصل کی۔ کامیابی پر شیہان محمد اشرف نے لائبہ جنجوعہ کو بلیک […]