وفاقی حکومت نے نجی ادارے پاک کار زون کے لیے سندھ حکومت سے ضلع ٹھٹھہ میں پرائیوٹ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے لیے ایک ہزار ایکڑ زمین مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت صنعت کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں بتایا گیا کہ میسرز پاکستان کار اینڈ مشنری زونز پرائیوٹ لمیٹڈ ( پانامز ) کو […]
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صنم جاوید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اُن کے کاغذات حقائق کے برعکس مسترد کیے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد کے پارک میں بچی سے زیادتی کے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف نائن پارک میں 12 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم ساجد حسن کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ کی […]