ہری پور (اردو ٹائمز)حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت

Share

ہری پور

حطار میں واقع حبیب بینک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردت 6 نامعلوم مسلح ڈاکوؤں 55 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکوؤں کی تصاویر جاری کر دی گئی