گلاسگو / کراچی (اردو ٹائمز) گلاسگو میں عالمی واٹر سمٹ: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی شاندار نمائندگی، سی ایف او عمار علی خان کی انتظامی اصلاحات کی پذیرائی

Share

گلاسگو / کراچی (اردو ٹائمز) گلاسگو میں عالمی واٹر سمٹ: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی شاندار نمائندگی، سی ایف او عمار علی خان کی انتظامی اصلاحات کی پذیرائی

گلاسگو عالمی واٹر سمٹ کراچی واٹر کارپوریشن کی مؤثر نمائندگی، CFO عمار علی خان کی اصلاحات کی پذیرائئ

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں انٹرنیشنل واٹر ایسوسی ایشن (IWA) کے زیرِ اہتمام منعقدہ

CFO) محمد عمار علی خان نے پاکستان اور باالخصوص کراچی شہر کی شاندار اور موثر نمائندگی کی

عمار علی خان نے اپنی بریفنگ کے دوران ادارے میں پانی کی منصفانہ تقسیم، جدید ٹیکنالوجی کے نفاذ اور پائیدار واٹر مینجمنٹ کی جانب اٹھائے گئے

اقدامات کو پیش کیا

جسے عالمی ماہرین اور بین الاقوامی نمائندوں کی جانب سے شدید سراہا گیا۔

سی ایف او کی اس متحرک قیادت اور پیش رفت کو ایک انتہائی خوش آئند اور تاریخ ساز قدم قرار دیا جا رہا ہے،

گلاسگو / کراچی( رپورٹ:پیر بخش نوناری)

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں انٹرنیشنل واٹر ایسوسی ایشن (IWA) کے زیرِ اہتمام منعقدہ “ورلڈ واٹر کانگریس اینڈ ایگزیبیشن 2026” کے اعلیٰ سطحی سمٹ میں کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کے چیف فائنینشل افیسر (CFO) محمد عمار علی خان نے پاکستان اور باالخصوص کراچی شہر کی شاندار اور موثر نمائندگی کی۔ عالمی فورم کی خصوصی نشست “Are Your Organisations Ready for the Evolution Required to Succeed?” میں انہوں نے بطور اہم پینلسٹ شرکت کی اور کراچی کے واٹر اینڈ سیوریج سیکٹر میں کی جانے والی مالیاتی، انتظامی اور اداریہ اصلاحات پر جامع بریفنگ دی۔محمد عمار علی خان نے اپنی بریفنگ کے دوران ادارے میں پانی کی منصفانہ تقسیم، جدید ٹیکنالوجی کے نفاذ اور پائیدار واٹر مینجمنٹ کی جانب اٹھائے گئے انقلابی اقدامات کو پیش کیا، جسے عالمی ماہرین اور بین الاقوامی نمائندوں کی جانب سے شدید سراہا گیا۔ عالمی سطح پر سی ایف او کی اس متحرک قیادت اور پیش رفت کو ایک انتہائی خوش آئند اور تاریخ ساز قدم قرار دیا جا رہا ہے، جس سے بین الاقوامی مالیاتی و فنی اداروں کا اعتماد بحال ہوگا اور کراچی میں واٹر سیکٹر کی بہتری کے لیے عالمی سرمایہ کاری اور اشتراکِ عمل کے نئے راستے کھلیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download