اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے نین سکھ، لالہ پیر علی ولی گلی میں کمسن لڑکی کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز): تھانہ بھارہ کہو کے علاقے نین سکھ، لالہ پیر علی ولی گلی میں کمسن لڑکی کے مبینہ اغوا کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 15 سے 16 سالہ لڑکی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران 4 سے 5 نامعلوم افراد مبینہ طور پر اسے گھر سے اغوا کرکے لے گئے۔ واقعے کے وقت لڑکی کے اہلِ خانہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کو آگاہ کر دیا گیا، جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تفصیلات جمع کرنا شروع کر دی ہیں۔ پولیس کی جانب سے مبینہ اغوا میں ملوث افراد کی شناخت اور لڑکی کی بازیابی کے لیے کارروائی جاری ہے۔

واقعے کے بعد علاقے میں تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ اہلِ خانہ کی جانب سے لڑکی کی بحفاظت بازیابی اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download