کیپ ٹاون (اردو ٹائمز) عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما پہاڑی سے گر کر زخمی

Share

کیپ ٹاون (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئیں۔ جس کے بعد انہیں فوری طور پر کیپ ٹاون کے ایک مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق جائما گولڈ اسمتھ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اور وہ اب بہتر محسوس کر رہی ہیں۔جمائما گولڈ اسمتھ کی تصاویر بھی جاری کی گئیں جن میں سے ایک تصویر میں انہیں بیساکھیوں کے ساتھ کھڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ جس سے ان کی صحت کی نوعیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جنوبی افریقہ میں تعطیلات گزارنے گئی ہوئی تھیں۔ اور ان کے بیٹے سلیمان اور قاسم بھی ان کے ہمراہ تھے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download