کراچی (اردو ٹائمز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Share

کراچی (اردو ٹائمز):عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ گئی، ملک بھر میں 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 36 ہزار 625 روپے ہوگئی ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3350روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی 2872.08 روپے کی سطح پر مستحکم ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ سونے کی عالمی قیمت 10 ڈالر بڑھ کر2642 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download