کھاریاں/اسلام آباد (اردو ٹائمز) عبیداللہ بیگ کے یوم پیدائش یکم اکتوبر کے موقع پر ایف جی بوائز ڈگری کالج کھاریاں کینٹ کے کانفرنس ہال میں اس کالج کے شعبہ اردو کے استاد ڈاکٹر عمران شہزاد کی کتاب عبیداللہ بیگ ایک مطالعہ پر تقریب ہوئی

Share

کھاریاں/اسلام آباد (اردو ٹائمز) عبیداللہ بیگ کے یوم پیدائش یکم اکتوبر کے موقع پر ایف جی بوائز ڈگری کالج کھاریاں کینٹ کے کانفرنس ہال میں اس کالج کے شعبہ اردو کے استاد ڈاکٹر عمران شہزاد کی کتاب عبیداللہ بیگ ایک مطالعہ پر تقریب ہوئی جس کی صدارت کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد اسجد صاحب نے کی۔نظامت پروفیسر عبدالباسط نے کی اور کتاب کے مندرجات،ابواب،اسلوب اور عبیداللہ بیگ کی شخصیت پر پروفیسر الطاف حسین بھٹہ،پروفیسر صداقت کاظمی اور پروفیسر عابد بشیر نے گفتگو کی۔آخر میں ڈاکٹر عمران شہزاد نے عبیداللہ بیگ کی شخصیت کی مختلف پہلوؤں پر گفتگو کرتے ہوئے ان کی ادبی خدمات کا احاطہ کیا۔تمام شرکا نے عبیداللہ بیگ کی شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا۔آخر میں ڈاکٹر عمران شہزاد نے کالج اساتذہ کو اپنی کتاب پیش کی

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download