اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہری اور اس کے والد کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر 03 پولیس افسران ملازمت سے برطرف

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) شہری اور اس کے والد کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر 03 پولیس افسران ملازمت سے برطرف۔اختیارات کے ناجائز استعمال پر سب انسپکٹر سمیت 03 پولیس افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی۔ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے 03 پولیس افسران کی برطرفی کے احکامات جاری کر دیے۔سب انسپکٹر محمد عظیم، کانسٹیبل محمد بلال اور کانسٹیبل سعد امتیاز ملازمت سے برطرف شہری اور اس کے والد کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کی شکایت پر محکمانہ انکوائری عمل میں لائی گئی۔محکمانہ انکوائری میں غیر قانونی حراست اور اختیارات سے تجاوز کے الزامات ثابت۔

تینوں پولیس افسران کو ذاتی شنوائی کا مکمل موقع فراہم کیا گیاںانکوائری رپورٹ کی روشنی میں تینوں افسران کو ملازمت سے برطرف کیا گیا،اختیارات کا ناجائز استعمال، بدعنوانی اور غیر پیشہ ورانہ طرزِ عمل کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گاشہریوں کے حقوق اور قانون کی پاسداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،اسلام آباد پولیس میں محکمانہ احتساب کا عمل بلاامتیاز جاری رہے گا،قانون کی خلاف ورزی اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی ہوگی،

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download