کوئٹہ (اردو ٹائمز) ایڈیشنل آئی جی بلوچستان کا نئے آئی جی کے ماتحت کام کرنے سے انکار، چیف سیکریٹری کو خط لکھ دیا

Share

کوئٹہ  (اردو ٹائمز) بلوچستان پولیس میں نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے، نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی)بلوچستان محمد طاہر کی تعیناتی پر ایڈیشنل آئی جی نے اپنے تحفظات اظہار کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی بلوچستان سعید وزیر نے نئے تعینات ہونے والے آئی جی بلوچستان محمد طاہر کے ماتحت کام کرنے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید وزیر نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو خط بھی لکھ دیا ہے۔جس میں انہوں نے موقف اپنا کہ نئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر میرے جونیئر افسر ہیں، لہذا میں ان کے ماتحتی میں کام نہیں کر سکتا۔ذرائع کے مطابق نئے آئی جی بلوچستان محمد طاہر کے منصب سنبھالنے کے بعد سعید وزیر نے چارج چھوڑنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
چیف سیکریٹری کو بھیجے گئے مراسلے میں سعید وزیر نے مزیدکہا کہ محمد طاہر انتہائی مخلص، ایماندار اور فرض شناس افسر ہیں، تاہم بطور سینیئر افسر ان کے ماتحت کام کرنا مناسب نہیں سمجھتا، مجھے چھٹی دیکر میری خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد کے سپرد کر دی جائیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download