اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد

Share

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تعلیمی اداروں میں بچوں کی جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو جسمانی سزائیں دینے کا نوٹس لیتے ہوئے بچوں کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت کردی۔وفاقی ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے مراسلے میں سیکشن 3(2) کے تحت جسمانی سزا دینا قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دی گئی ہے جب کہ تنبیہ بھی کی گئی ہے کہ خلاف ورزی پر تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
مراسلے میں کہا گیا کہ ایف ڈی ای اور وزارت تعلیم کے بارہا احکامات کے باوجود تشویشناک رپورٹس سامنے آئی ہیں، شہری اور دیہی علاقوں کے کچھ سرکاری تعلیمی اداروں میں طلبہ کو سزا دینے کے واقعات ہوئے۔ ایف ڈی ای کے مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام ہیڈز آف انسٹی ٹیوشنز کو فعال ایکشن کمیٹیاں قائم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے، اداروں میں ایکشن کمیٹیوں کی تفصیلات کے بینرز نمایاں طور پر لگائے جائیں۔ مراسلے میں تمام ایریا ایجوکیشن آفیسرزکو 13 ستمبر کو لازمی سیمینارز کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہر تعلیمی ادارے میں قانون کے بارے میں آگاہی بینرز لگائیجائیں۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download