کوئٹہ(اردو ٹائمز) کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا

Share

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا اور رواں برس اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا ہے، 35 سالہ علی محمد کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج تھا، جس کی حالت تشویشناک ہو گئی تھی اور اس نے آج دم توڑ دیا۔ اور رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی۔
فاطمہ جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا 2 مریضوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جن میں 35 سالہ علی محمد اور 20 سالہ راز محمد تھے جن کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ تاہم ان میں سے ایک مریض نے آج ہی دم توڑا ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download