امریک(اردو ٹائمز) امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان

Share

کینیڈا کے بعد امریکا نے بھی بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے باعث امریکہ اور بھارت کے تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ امریکی سفیر نے کہا کہ امریکہ کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارتی حکام کے ساتھ اپنا رابطہ منقطع کرنا ہوگا۔ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام انتہائی سنگین ہے
دوسری جانب امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بھارت کو ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار نے کینیڈا کے بعد امریکہ میں بھی سکھوں کی آواز دبانے کی کوشش کی لیکن اسے منہ کی کھانا پڑی۔
ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سکھوں کی تحریک خالصتان اور احتجاجی مظاہروں کو امریکا کی حمایت حاصل ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا میں رہنے والے ہر شہری کو اظہارِ رائے کی آزادی حاصل ہے۔

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download