کراچی (اردو ٹائمز) ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی طرف سے یوسی 4 میں ایس ایریا فٹبال گراؤنڈ کا دورہ کیا گیا۔

Share

کراچی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کی طرف سے یوسی 4 میں ایس ایریا فٹبال گراؤنڈ کا دورہ کیا گیا۔ موقع پر ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سیکوریٹی حق نواز, پیپلز یوتھ پی ایس 95 کے صدر وقار لودھی اور ٹی ایم سی کورنگی کے افسران بھی موجود تھے۔ موقع پر موجوداہل علاقہ نے کورنگی ٹاؤن میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروانے پر چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا شکریہ ادا کیا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا۔ چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ نے کہا کہ بہت جلد اس گراؤنڈ میں ازسرنو فٹبال اسٹیڈیم کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا کورنگی ٹاؤن میں کھیل کے میدانوں کو دوبارہ سے تعمیر کرینگے تاکہ کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید بڑھایا جا سکے اور کورنگی میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کو فروغ دینا ہماری اولین تر جیح میں شامل ہے

VST plugins free download free effects plugins free synth plugins Omnisphere 3 download Serum 2 download Soothe 3 download Valhalla Vintage Verb download Kickstart 2 download NS1 Noise Suppressor download Nexus 5 download Decapitator download FabFilter Pro-Q 4 download CLA-2A download Soothe 2 download Metatune download Melodyne 5 download Keyscape download FL Studio download Oxford Inflator download Kontakt 8 download Silk Vocal download Hype 2 download Thermal download Phase Plant download Vocal Rider download Sylenth1 download Little AlterBoy download Portal download